شیخوپورہ، قصور ،ننکانہ صاحب میںنماز عید کے اوقات
قصور
عیدالفطر کی نماز کے حوالے سے مساجد کے اوقات کارجن میں جامع مسجد چراغ پاکیزہ کالونی میں صبح7بجے،نورمسجدبلدیہ چوک میں 9بجے،پولیس لائن قصورمیں 6بجے،جامع مسجدنور رحمت 7بجے، جامع مسجدعیدے شاہ8 بجے، مسجد سیٹھ عابدکھاراراڈ 7بجے،مسجد المنیرہ مشتاق کالونی 8بجے،جامع مسجد عائشہ نورشاہ ولی 6بجکر30منٹ پر،جامع مسجد رحمت قادرآباد7بجے ،جامع مسجد نظام پورہ 7بجکر30منٹ پر،جامع مسجدرضویہ لاڑی اڈہ 8بجے،جامع مسجد المدینہ قادی ونڈ7بجے،جامع مسجدابو بکررکن دین 7بجے،جامع مسجد محمدی ڈبن پورہ 7بجے،جامع مسجدعلی پرانی منڈی 8بجے،،جامع مسجدمولا تکنہ کوٹ عثمان خاں8بجے، ہوگی۔
شیخوپورہ
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت)شیخوپورہ میں عیدالفطر کے پانچ سو سے زائد مقامات پر عید کے اجتماعات منعقد ہونگے ۔5:30 بجے جامع مسجد قباء اہلحدیث محلہ قادر آباد قاری محمداقبال ڈوگر،زرعی فارم پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ بھٹی، مرکز عبدالرحمن بن عوف گھنگ روڈ گلی 3 مفتی عبدالرحمن مظہر ،جامع مسجد مختار اہلحدیث جنڈیالہ روڈ قاری عبدالحفیظ شیخوپوری،6:15 بجے مین پارکنگ بھٹی میرج ہال فیروزوالاحافظ محمد اسلم شاہدروی،7:00 بجے جامع مسجد یارسول اللہ محلہ معراج پورہ بند روڈ ڈاکٹر قاری فیاض الحسن جمیل الزہری،،جناح گارڈن مولانا حافظ عبدالباسط شیخوپوری ،جامع مسجد صادق الامین ندیم کوٹ حافظ طاہر محمود ، جامع فریدیہ ریگل چوک مولانا خرم شہزاد ، مرکز اقصیٰ اہلحدیث کدلتھی موڑ قاری ابو مقدام ،جامع مسجد صالح ہاشم ٹائون مولانا عمرفاروق ، جامع مسجد عثمان فلنگ اسٹیشن مولانا عبدالوحید ،جامع مسجد میاںمحبت جنڈیالہ شیرخان،جامع مسجد یار سول اللہ بھدور مینارہ مفتی محمداشرف قادری،7:30 بجے جامع مسجد ثنائیہ اہلحدیث ، فیروز وٹواں: امامت و خطابت: حافظ یاسر حسن کھرل ، سرپرست اعلیٰ اہلحدیث یوتھ فورس۔ 7:15 بجے جامع مسجد اقصیٰ، اہلحدیث لاگر: علامہ قاری محمد آصف عسکری،مرکزی عید گاہ ڈیرہ جٹاں ، لاگر: زیر سرپرستی چودھری حق نواز تارڑ نمبردار، امامت و خطابت حافظ ضیاء الرحمن۔ 8:30جامع مسجد پیر بہارشاہ مولانا صاحبزادہ غلام مرتضیٰ شازی ،7:30جناح گارڈن لاہور روڈ قاری عبدالرحمن شیخوپوری،7:45ہاکی اسٹیڈیم گرائونڈ مولانا ثناء اللہ بھٹی ایم اے ،8:00مسجد نور مصطفی جنڈیالہ روڈ محلہ حسین پورہ علامہ مولانا قاری خلیل احمد نقشبندی، جامع مسجد صدیقی ڈیرہ حافظاںوالہ، جامع مسجد عائشہ صدیقہ جنڈیالہ روڈ، جامع مسجد عائشہ کوٹ حسین ، جامعہ فاروقیہ شرقپور روڈ، جامعہ مسجد طوبیٰ ہائوسنگ کالونی
ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) جامع مسجد اہلحدیث مدینہ ٹائون میں06:15پر، جامع مسجد ختم نبوت پریس کلب والی ، جامع مسجد نور الہدیٰ مانگٹانوالہ روڈ میں06:30پر، جامع مسجد رحمانیہ چونگی نمبر 1اہلحدیث ، جامع مسجد دارالعلوم مدینہ میں ، جامع مسجد عائشہ مانگٹانوالہ روڈ اتفاق کالونی میں 07:00پر ، جامع مسجد بلال اہلحدیث شاد باغ کالونی والی میں 07:15پر، جامع مسجد اشرفیہ المعروف اونچی مسجد غلہ منڈی میں، جامع مسجد ختم نبوت ہائوسنگ کالونی میں، جامع مسجد رحمت اللہ شاد باغ کالونی میں ، جامع مسجد اُم مسلمیٰ بالمقابل گریڈ اسٹیشن میں، جامع مسجد رحمان محلہ بالیلہ پرانا ننکانہ میں، جامع مسجد اہلحدیث محلہ غوثیہ کالونی میں، جامع مسجد نور مینار والی کیپٹن حسنین نواز شہید روڈ میں ، جامع مسجد غوثیہ سراجیہ المعروف انڈہ تالاب میں ، جامع مسجد جمال مصطفی شاد باغ کالونی والی میں ، جامع مسجد قباء ہائوسنگ کالونی میں ، جامع مسجد سبحان اللہ بالمقابل پی ایس اوپمپ والی میں ، جامع مسجد عائشہ صدیقہ محلہ کیارہ صاحب میں ، جامع مسجد گلزار مدینہ لاری اڈا میں، جامع مسجد خضریٰ المعروف شیخاں والی میں07:30پر ، جامع مسجد قاسمیہ المعروف پھاٹک والی میں ، جامع مسجد کمیٹی والی اہلحدیث نزد مارکیٹ کمیٹی میں ، جامع مسجد کرمانوالی شاد باغ کالونی میں 07:45پر ، جامع مسجد الٰہی چونگی نمبر 5پرانا ننکانہ میں،08:00پر ، جامع مسجد مدینہ کیپٹن حسنین شہید روڈ والی میں08:30بجے نماز عید الفطر ادا کی جائیں گی ۔
بھکھی
بھکھی (نامہ نگار ) جامع مسجد بلال المعروف بس سٹاپ والی میں قاری نعمان عطاری 7بجے ۔ جامع مسجد اہلحدیث المعروف جابر ہسپتال والی میں قاری وقاص 6.30بجے۔ مرحبا میرج ہال والی جامع مسجد میں مولانا ناصر مدنی 7.30بجے ۔جامع مسجد اہلحدیث المعروف مولوی حسن والی میں قاری شیرافگن 6,45منٹ پر۔ جامع مسجد فیضان جمال مصطفی مدنی مرکزدعوت اسلامی میں مولانا محمد راشد عطاری7.30بجے۔ امام بارگاہ بیت الحزن 7بجے۔ جامع مسجد مدینہ میں حافظ ریاض احمد 7.30بجے نماز عید پڑھائیں گے۔ جبکہ مرکزی اجتماعی نماز عید گاہ گورنمنٹ ہائی سکول والی میں مولانا محمد ابوذر زکریا 7.30منٹ پر پڑھائیں گے۔
سرائے مغل
جامع حمیدیہ اور مدرسہ شیر ربانی ، جامع مسجد محمدی بلوکی،جامع مسجد ہنجرائے اور دیگر مساجد اور کھلی جگہوں پر 7:30 ،جامع مسجد نور تھانہ والی،جامع مسجد محمدی 8:30بجے ،جامع مسجد اڈا شیخم ،امام بارگاہ حسینیہ گوپے رائے ،امام بارگاہ حسینیہ راڑے باٹھ ،امام بارگاہ قصر علی ہنجرائے کلاں 8 بجے نماز عید کے اجتماع ہونگے
چھانگامانگا
چھانگامانگا(نمائندہ نوائے وقت) مرکزی عیدگاہ میں مفتی ظفرجبارچشتی7:45،گورنمنٹ ہائی سکول گرائونڈ مولانامحمدشفیع8بجے جامعہ مسجدسلطان العاشقین پیرمحمداقبال خاں ربانی سوا8 بجے جامعہ مسجدخواجہ غریب نوازمولاناعبدالحفیظ سوا6 بجے جامعہ مسجدفیضان مدینہ جمبرروڈمولاناخالدحسین عطاری ساڑھے 6 بجے جامعہ مسجدغوثیہ اڈیوالی سات بجے جامعہ مسجدریاض الجنتہ ساڑھے7 بجے جامعہ مسجدمدینہ پرانارحمانپورہ مولاناخالدحسین عطاری سواسات بجے جامعہ مسجدنورانی نیارحمانپورہ پونے آٹھ بجے ، جامع مسجداہل تشیع آٹھ بجے جامعہ مسجدمیناروالی چک33مولاناغلام علی قادری آٹھ بجے