• news

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  کا جائزہ کل لیا جائے گا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) او کرا کے ترجمان نے کہا ہے کہ عید کی تعطیلات اور کورونا لاک ڈائون کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ سترہ مئی پیر کو لیا جائے گا اس حوالے سے اوگرا سمری بھی اسی روز بھیجی جائے گی -

ای پیپر-دی نیشن