• news

ملک چندوں سے نہیں کارخانوں سے چلتے ہیں:سیٹھ غلام رسول 

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)پیپلزپارٹی این اے 121 کے ٹکٹ ہولڈر سیٹھ غلام رسول نے کہا کہ ملک چندوں سے نہیں بلکہ کارخانوںسے چلتے ہیں عمران خان نے پوری قوم کو بھکاری بنادیا ہے حکومت قرضہ لیکر عام آدمی کو مہنگائی کی چکی سے نجات کی بجائے اگر یونہی کرپشن میں اڑاتی رہے گی تو اس سے عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا بلکہ ملک بھی مزید قرضوں کے بوجھ تلے دب کر رہ جائیگاان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے دفتر میں عید ملنے کیلئے آنیوالے رہنمائوںسے گفتگو کرتے کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن