حافظ آباد:گھریلو جھگڑا‘خاتون کی خودکشی کی کوشش
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)حافظ آباد کے نواحی گائوں جوڑیانوالہ میں شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی کوشش ۔ فرزانہ بی بی کا مبینہ طور پر اپنے اہل خانہ سے جھگڑا ہو ا جس پر اس نے زہریلی گولیاں کھالیں۔اسے تشویشناک حالت میں ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا