• news

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  کا فیصلہ آج کیا جائیگا

 اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) عید کی چھٹیوں اور لاک ڈائون کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ (آج) پیر17 مئی کو کیا جائیگا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے اس سے قبل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن