• news

حکومت عوام کو کرونا سے محفوظ رکھنے کیلئے بہترین سہولیات فراہم کررہی ہے:میاں ارقم خان

 گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی حکومت اپنے لیڈر وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں عوام کو ملک میں موجود کرونا وائرس کی وباء سے محفوظ رکھنے کے لیے بہترین احتیاطی تدابیر اور وائرس میں مبتلا لوگوں کو علاج ومعالجہ میں بہتر سہولیات سرانجام دے رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری وٹکٹ ہولڈر پی پی 55میاں محمد ارقم خان نے اپنے جاری بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہحکومت عوام کو کرونا سے محفوظ رکھنے کیلئے بہترین سہولیات فراہم کررہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن