کامونکے: ماسک نہ پہننے پر7 افراد گرفتار
کامونکے(نامہ نگار)کرؤناایس او پیز کی خلاف ورزی اور ماسک نہ پہننے پر سات افراد گرفتار۔بتایا گیا ہے کہ صدر پولیس نے عید کے روز کرؤنا ایس او پیز پر عملدرآمد اور ماسک نہ پہننے پر سادھوکے کے ارشد، اْسامہ، شہزاد، زمان، یٰسین، خلیل اور تنویر کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔