سابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا کے چچا زاد بھائی منورحسین رانجھا انتقال کر گئے
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا کے چچا زاد بھائی اور سینئر ریڈر محمد اعظم رانجھا کے والد منور حسین رانجھا رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپر خاک کر دیا گیا۔