• news

صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف  من پسند کمپنی کو مائنز کے ٹھیکے دینے  کے ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

لاہور (اے پی پی) لاہور کی احتساب عدالت میں تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سبطین خان سمیت آٹھ ملزمان کیخلاف چینوٹ میں اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے خلاف قانون من پسند کمپنی کو مائنز کے ٹھیکے دینے کے الزام میں ریفرنس کی سماعت پیر(آج) ہوگی۔عدالتی حکم پر صوبائی وزیر سبطین خان سمیت دیگر ملزمان آج عدالت میں پیش ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن