سری لنکا: موسلادھار بارشوں سے 4 افراد ہلاک، 42 ہزار متاثر
کولمبو (شِنہوا)سری لنکا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر نے اپنی موسم کی رپورٹ میں کہا کہ خلیج بنگال میں تیز ہواں اور موسلادھار بارش کے بعد ملک میں شدید طوفان آنے کے سبب کم و بیش 4 افراد ہلاک اور 42ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے۔