گجرات:گردن پر ڈور پھرنے سے کمسن بچہ شدید زخمی
گجرات( نامہ نگار)گردن پر ڈو ر پھرنے سے کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا ، محلہ قاسم پورہ کے رہائشی کمسن بچے عبداللہ عرفان کی گردن پر سڑک پر کھیلتے ہوئے ڈور پھر گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور اسے فور ی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔