ننکانہ صاحب ،فیصل آباد : ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12شاپنگ مالز سیل
فیصل آباد /ننکانہ صاحب ( نمائندہ خصوصی ) کرونا ایس او پیز ، لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر3ہوٹلوں سمیت متعدد دکانوں ، 12شاپنگ مالز ، ایک ریسٹورنٹ سیل جبکہ فیس ماسک نہ پہننے پر 33افراد زیر حراست ، 47ہزار کے جرمانے کیے گئے ، فیصل آباد میں 12شاپنگ مالز اور ایک ریسٹورنٹ سیل جبکہ فیس ماسک نہ پہننے پر33افراد کو گرفتار کر لیا گیا ،47ہزارروپے کے جرمانے کیے گئے ، ننکانہ صاحب میںڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد نے کارروائی کرتے ہوئے تین ہوٹلوں سمیت متعدد دوکانوں کو سیل کردیا۔