• news

اقوام متحدہ فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشیانہ مظالم بند کرائے صاحبزادہ سید نثار اشرف رضوی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) دربار سید دیدار علی شاہ کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید نثار اشرف رضوی نے فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشیانہ مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی فلسطینیوں پر ظلم رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس موقع پر آپ نے علمائے کرام سے اپیل کی کہ عید کے اجتماعات میں فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کریں۔

ای پیپر-دی نیشن