مسلم امہ متحد ہو کر اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کرے : علامہ شفاء محمد
ایمن آباد(نامہ نگار )خطیب جامع مسجد حدیبیہ علامہ شفاء محمد خطیب نے کہا ہے کہ نہتے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و بر بریت کے سرزہ خیز واقعات اور مسجد اقصٰی بے حرمتی ناقبل برداشت ہے اسرائیل کی بر بریت کے میں سینکڑوں مسلمانوں کو زخمی ۔خواتین اور ننھے منھے بچوں کو جس بے دردی سے شہید کیا گیا اس پر مسلمان کا دل خون کے آنسو روتا ہے ظلم و تشدد کے آئے دن فلسطینیوں اور کشمیریوں پر ہونے والے واقعات پر عالمی طاقتوں کی خاموشی شرمناک ہے مسلم امہ متحد ہو کر اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کرے ۔