پارک لین ریفرنس‘ زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت زرداری وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے پارک لین ریفرنس میں گواہ کا بیان جاری رہا۔ زرداری کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جس عدالت نے منظور کر لیا۔