• news

کوئٹہ: اراضی کے تنازع پر فائرنگ‘ 5 افراد جاں بحق‘ 3 زخمی 

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بارکھان بلوچستان میں اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں  کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
 کوئٹہ/ فائرنگ 

ای پیپر-دی نیشن