• news

سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال، لطیف عابد کے وارنٹ گرفتاری

 اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت نے فلاحی پلاٹ کو کمرشل بناکر فروخت کرنے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کے ریفرنس میں طلبی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر شریک ملزمان سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال اور لطیف عابد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

ای پیپر-دی نیشن