• news

 نیب کو این او سی جاری کرنے کے احکامات کیلئے درخواست فیصلہ محفوظ 

 اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی عدالت نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ سوسائٹی میں پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس میں نیب کو این او سی جاری کرنے کے احکامات کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست گزار وکیل نے کہاکہ پلاٹ کبھی اطہر دین کے نام نہیں رہے۔ استدعا ہے کہ نیب کو  این او سی جاری کرنے کے احکامات دیے جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن