• news

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 … جس کے (آنے) میں کوئی شک نہیں‘ اﷲ تعالیٰ سے زیادہ سچی بات والا اور کون ہو گا o تمہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ منافقوں کے بارے میں دو گروہ ہو رہے ہو؟ انہیں تو ان کے اعمال کی وجہ سے اﷲ تعالیٰ نے اوندھا کر دیا ہے۔ اب کیا تم یہ منصوبے باندھ رہے ہو کہ اﷲ تعالیٰ کے گمراہ کئے ہوؤں کو تم راہ راست پر لاکھڑا کرو‘ جسے اﷲ تعالیٰ راہ بھلا دے تو ہرگز اس کیلئے کوئی راہ نہ پائے گا o 

ای پیپر-دی نیشن