علامہ اقبال
دنیا اس وقت عجیب کشمکش میں ہے۔ جمہوریت فنا ہورہی ہے اور اس کی جگہ ڈکٹیٹرشپ قائم ہورہی ہے۔ جرمنی میں مادی قوت کی پرستش کی تعلیم دی جارہی ہے۔ سرمایہ داری کیخلاف پھر ایک جہاد عظیم ہورہا ہے۔
(سید سلیمان ندوی کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس )