• news

 سی ڈی ڈبلیو پی نے 55.5ارب روپے کے تین ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سی ڈی ڈبلیو پی نے 55.5ارب روپے لاگت کے تین ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ،کراچی آئی ٹی پارک پراجیکٹ کو32ارب روپے کی لاگت کا منصوبہ ایکنک کو بھیج دیا گیا ، 20.8ارب روپے  کا  منصوبہ  منظوری کے لئے ایکنک کو بھیج دیا گیا۔کراچی ،حیدر آبا د مین مختلف  ہسپتالوں میں آئی سی یو  میں توسیع یا تعمیر کے منصوبے کو منظور کر لیا گیا مظفر آباد مین کینسر ہسپتال کو منصوبہ بھی منظور کر لیا گیا ،اس پر 3.4بلین روپے لاگت آئے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن