• news

سونا750 روپے تولہ مہنگا  قیمت ایک لاکھ 9300ہو گئی 

کراچی ( نوائے وقت رپورٹ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی۔دس گرام سونے کی قدر 643 روپے اضافے سے 93 ہزار 707 روپے ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن