• news

 اپوزیشن ارکان سینٹ کی فلسطینی پرچم والے بیجز لگا کراجلاس میں شرکت 

 اسلام آباد( نیوز رپورٹر) سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن  ارکان سینٹ نے فلسطینی پرچم والے بیجز لگاکر شرکت کی۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں  قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی سمیت متعدد اپوزیشن ارکان نے فلسطینی پرچم والے بیجز سینے پر لگارکھے تھے۔ فلسطین اور کشمیر کے  تنازعات پر ایوان بالا میں زبردست ہم آہنگی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن