کابل کے قریب جھڑپیں‘ 50 ہلاک‘ 37 چوکیوں پر قبضہ کر لیا: طالبان
کابل (انٹرنیشنل دیسک) کابل کے قریب طالبان اور افغان فورسز میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ ترجمان وزارت دفاع نے 50 طالبان کو مارنے کا دعویٰ کیا۔ آزاد ذرائع اور طالبان نے اس کی تصدیق نہیں کی۔ ترجمان طالبان ذبیح مجاہد کے مطابق 37 چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔