• news

مقررہ پروٹوکولز کی خلاف ورزی  پر نسیم شاہ پی ایس ایل سے آئوٹ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کوپاکستان سے روانگی کے لیے مقررہ پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور کے مقامی ہوٹل میں قائم آئسولیشن سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ناقابل قبول پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانے کی وجہ سے نسیم شاہ اب 26 مئی کو ابوظہبی روانہ نہیں ہوں سکیں گے، لہٰذاوہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن