• news

پی ڈی ایم کا اجلاس 29 مئی کو طلب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس 29 مئی کو اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمنٰ کی سربراہی میں اجلاس دن دو بجے مسلم لیگ (ن) سیکرٹریٹ میں ہو گا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال‘ حکومت مخالف احتجاجی تحریک‘ قومی بجٹ پر مشاورت کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن