• news

شعیب ملک، محمد عامر کا کیریبین  پریمیئر لیگ سے معاہدہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹرز شعیب ملک اور محمد عامر کا کریبین پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔ محمد عامر بارباڈوس ٹرائیڈینٹس جبکہ شعیب ملک کی گیانا ایمیزون واریئرز میں واپسی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن