• news

ایٹمی طاقت بننے کی 23ویں سالگرہ یوم تکبیر کل منایا جائے گا

بہاولنگر (این این آئی) پاکستان کے دنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی 23ویں سالگرہ ملی جوش و جذبہ کیساتھ 28مئی بروز جمعتہ المبارک کو منائی جائیگی ملک بھر میں اس سلسلہ میں تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن