49 ایڈیشنل سیشن‘ 12 سینئر سول‘ 61 سول ججز کے تبادلے
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے 49ایڈیشنل سیشن، 12سینئر سول اور 61سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے ایڈیشنل سیشن ججوں میں محمد فرحان کو فیصل آباد سے سمندری، علی رضا کو اٹک سے راولپنڈی، حسن احمد کو بہاولپور سے ملتان ، نوید اختر کو پاکپتن شریف ، احمر ضیاء کو مری سے ٹیکسلا، محمد خان کو لاہور سے مری ، سید احسن محبوب کو مظفر گڑھ سے لاہور ، محمد معین کو قصور سے لاہور ، ضیاء اللہ کو لاہور سے ننکانہ صاحب، محمد واجد منہاس کو لاہور، رفاقت علی قمر کو لاہور سے ننکانہ صاحب، محمد نعیم کو شیخوپورہ سے گوجرانوالہ ، محمد حفیظ الرحمان خان کو شیخوپورہ سے لاہور، محمد آصف کو رحیم یار خان سے ملتان، شہزاد رضا کو ملتان سے شیخوپورہ، عامر مختار کو میانوالی سے کھاریاں، ممتاز احمد کو کھاریاں سے گجرات، اشفاق احمد کو فیصل آباد سے راولپنڈی، انجم ممتاز کو قصور سے لاہور، محمد سجاد حسین خان کو رحیم یار خان سے ملتان، محمد ظفر اقبال کو بورے والہ سے قصور، مدثر فرید کھوکھر کو قصور سے لاہور، غلام مجتبیٰ کو تونسہ شریف سے ملتان، محمد عبدالجبار کو لاہور سے سیالکوٹ، شفیق احمد شفیع کو سمندری سے فیصل آباد، شاہد بیگ کو راولپنڈی سے اٹک، مستحسن احمد منہاس کو پسرور سے قصور، وسیم رفیق کو ٹیکسلا سے میانوالی، نعیم عباس کو ننکانہ صاحب سے لاہور، نوید باری کو لودھراں سے کہروڑ پکا، شفاقت اللہ خان کو گجرات سے تونسہ شریف، وقار منصور کو راولپنڈی سے قصور، ملک امان اللہ خان کو ملتان سے بورے والہ، محمد عاصم کو ملتان سے بورے والہ، محمد یاسر کو لاہور سے رحیم یار خان، خورشید احمد انجم کو ملتان سے رحیم یار خان، فیض الحسن کو فیصل آباد سے بھلوال، تنویر احمد کو بھلوال سے شیخوپورہ، حاکم خان بھکر کو احمد پور سے راولپنڈی ، خالد سعید وٹو کو شیخوپورہ سے لاہور، محمد اشفاق کو لاہور سے شیخوپورہ ، جہانگیر علی گوندل سے راولپنڈی سے احمد پور سیال، محمد ارشد جاوید پاکپتن شریف سے فیروز والہ، محمد شاہد سکندر کو فیروز والہ سے پاکپتن شریف ، راشد نواز کو کوٹ ادو سے ملتان، محمد پرویز نواز کو ملتان سے کوٹ ادو ، آفاق احمد کو کہروڑ پکا سے لودھراں ، محمد عاشق کو جلال پور پیر والہ سے ملتان ، اختر حسین کلیار کو ملتان سے جلال پور پیر والہ نام شامل ہیں۔ اسی طرح سینئر سول ججوں میں انیس احمد کو لودھراں سے بہاولپور ، شفقت شہباز راجہ کو اٹک سے چکوال ، شفقت علی کو گجرات سے ڈی جی خان ، عابد علی ڈی جی خان سے فیصل آباد ، مزمل سپرو کو لودھراں سے ملتان ، سعید احمد اعوان کو قصور سے شیخوپور ، رانا محمد الیاس بشیر کو بھکر سے قصور ، ظفر مہدی کو بہاولپور سے لودھراں ، محمد سعید عدیل کو چکوال سے اٹک ، عمران نذیر چودھری کو فیصل آبا دے گجرات ، نوید کامران لنگڑیال کو ملتان سے بھکر ، عائشہ امتیاز علی شاہ کو شیخوپورہ سے لودھراں جبکہ سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹس میں شبیر حسین کو لاہور، محمد سہیل انجم کو ماڈل ٹاؤن سے ملتان، محمد آصف نواز کو بھیرہ سے وہاڑی ، نیلم بشارت رائے کو فیصل آباد سے لاہور، محمد ضیاء خان کو بہاونگر سے لاہور، محمد رفیق کو رحیم یار خان سے بہاولپور، نبیلہ عامر کو لاہور ماڈل ٹاؤن ، اعجاز محمود کو کوٹ ادو سے پاکپتن شریف ، احمد الدین فاضل کو شاہ پور سے شیخوپورہ ، محمد فیاض کو جڑانوالہ سے سمندری، ساجد محمد ساجد کو منکیرہ سے لاہور، محمد انیس کو اوکاڑہ سے رینالہ خورد، عبدالحفیظ کو رینالہ خورد سے اوکاڑہ، یاسر محمود کو سیالکوٹ سے ٹیکسلا، رفاقت سلطان کو پسرور سے چکوال ، محمد عمران اسحاق کو گوجرانوالہ سے لاہور، مس اعجاز فرید کو چونیاں سے پتوکی ، حسن سرفراز کو چنیوٹ سے لاہور، شاہد حسین کو کوٹ ادو سے پاکپتن شریف، مسعود حمد کو ملتان سے گوجرانوالہ، سدرہ بانو کو فیصل آباد سے گوجر خان ، طارق فاروق شاہ کو اوکاڑہ سے شیخوپورہ، احسن رضا کو فیرور والہ سے ماڈل ٹاؤن، عبدالکریم کو جتوئی سے پنڈی گھیب، فائزہ ریاض کو فیصل آباد سے لاہور۔ ساجدہ محبوب عالم جتوئی کو ملتان سے جتوئی، عبدالمنان قریشی کو خان پور سے ملتان ، محمد عامر ریاض کو لاہور سے گجرات، نعیم بخش کو خان پور سے اوکاڑہ ، عدنان احمد کو کھاریاں سے پنڈی بھٹیاں ، اعجاز ثناء اللہ خان کو قصور سے لاہور ، ندیم احمد کو لاہور سے خان پور، مطیع الرحمان کو لاہور سے قصور، ظلِ ہما کو لاہور سے چونیاں، محمد رمضان کو لاہور سے فیروز والہ ، فہیم الحسن شاہ کو لاہور سے رحیم یار خان، عبدالمنعم کو لاہور سے کوٹ ادو، نعمان مبشر کو لاہور سے گوجرانوالہ، محمد عمر فاروق کو لاہور سے کوٹ ادو، حافظ محمد اقبال کلیار کو پاکپتن شریف سے بہاولپور ، چودھری اشتیاق احمد خان کو شیخوپورہ سے فیصل آباد ، محمد عامر جاوید کو سمندری سے جڑانوالہ، کرن نشاط کو ٹیکسلا سے سرگودھا، مظہر اقبال کو چکوال سے فیصل آباد، شمروز افتخار کو پتوکی سے خان پور، پرویز سلطان کو گوجر خان سے منکیرہ ، مہرالنساء ٹو کو پنڈی گھیب سے چنیوٹ، صوبیہ شاہ نواز کو گجرات سے سیالکوٹ ، انیس احمد کو پنڈی پھٹیاں سے پسرور، محمد طارق خان کو لالیاں سے لاہور ، عبدالخان کو تلہ گنگ سے کھاریاں ، عمران خان کو گجرات سے تلہ گنگ ، محمد اشفاق کو لاہور سے ماڈل ٹائون، عمران اصغر کو سرگودھا سے بھیرہ ، حسنات اسلم گوندل کو لالیاں سے بھلوال، آصف اقبال کو ماڈل ٹاؤن سے لالیاں ، محمد افضال کو بھلوال سے لالیاں، قدسیہ بانو کو لاہور سے سیالکوٹ ، طاہرہ صادق کو سیالکوٹ سے لاہور، محمد یاسر خان کو مظفر گڑھ سے ملتان ، غلام اصغر رضوی کو ملتان سے مظفر گڑھ تبادلے شامل ہیں۔