منشا بم ،خاندان کے دیگر افراد کیخلاف 2 مقدمات کے اخراج کی درخواست پر پولیس کو نوٹس
لاہور (اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے منشا بم اور خاندان کے دیگر افراد کیخلاف مزید دو مقدمات کے اخراج کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کر دیئے۔