اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… پہلے تم بھی ایسے ہی تھے‘ پھر اللہ تعالیٰ نے تم پر احسان کیا لہٰذا تم ضرور تحقیق و تفتیش کر لیا کرو، بے شک اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے باخبر ہے O اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے مومن اور بغیر عذر کے بیٹھ رہنے والے مومن برابر نہیں‘ اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرنے والوں کوبیٹھ رہنے والوں پر اللہ تعالیٰ نے درجوں میں بہت فضیلت دے رکھی ہے…(جاری)