• news

سٹیل ملز غبن کیس‘ قائم علی شاہ کی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس سکینڈل میں حکومت سندھ اور سٹیل ملز کی زمین پر غبن کیس میں سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ 2 صفحات پر مشتمل سماعت کے تحریری حکم نامہ میں عدالت نے نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے قائم علی شاہ کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا۔

ای پیپر-دی نیشن