• news

نجی لیبارٹریز کی لوٹ مارکیخلاف پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی قرارداد

لاہور(سٹی رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ علائو الدین نے پرائیوٹ لیبارٹریز کی لوٹ کھسوٹ اور من مانے ریٹس کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرادی ، شیخ علائوالدین نے ایوان کی توجہ مبذول کراتے ہوئے ایوان میں بتایا ہے کہ جیل روڈ پر واقع ایک لیبارٹری نے مریضوں کے ساتھ ظلم روا رکھا ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن