• news

جہاد کے خلاف غیر مسلموں نے ازخودتاویلیں گھڑ لیں:مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمد ی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاد کے ضمن میں گیر مسلموں نے خود سے طرح طرح کی تاویلیں گھڑ رکھی ہیں کہ مسلمان کندھے پر تلوار رکھے ہر وقت لوگوں سے لڑنے مرنے پر تیار رہتا ہے ۔ جبکہ اس کے لفظی معنی جہد اور کوشش کے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن