• news

پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی  بھی ابو ظہبی پہنچ گئے 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی پی ایس ایل کیلئے ابوظہبی پہنچ گئے۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشاور زلمی بقیہ میچز کیلئے پوری طرح تیار ہے۔انہوں نے مخصوص جوش و خروش کیساتھ زلمی اور پی ایس ایل فینز کیلئے پیغام بھی دیااور کہا کہ لمبا سفر کر کے آیا ہوں، اب پی ایس ایل کا انتظار ہے۔ پشاور زلمی ایونٹ کے بقیہ میچز کیلئے پوری طرح تیار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن