پی ایس ایل ہمارا برانڈ ‘کامیاب بنانا ہے: حسن علی
لاہور (سپورٹس رپورٹر) اسلام آباد یونائیٹڈکے فاسٹ بائولر حسن علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ہمارا برانڈ ہے اس کو کامیاب بنانا ہے۔ابھی آئی سولیشن میں وقت گزر رہا ہے، کمرے میں ہی پریکٹس اور ایکسرسائز کا سلسلہ جاری ہے۔