• news

 صوفی مجلس عمل کا اجلاس‘عہدیداروں کا انتخاب 

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) صوفی مجلس عمل کے مرکزی آفس میں چیئرمین پیر محمود فریدالدین فریدی کی زیر سرپرستی اجلاس میں متفقہ رائے سے پیر غلام رسول اویسی صدر،پیر عاصم سہروردی سئنیر نائب صدر،سیکرٹری جنرل ڈاکڑ طارق شریف زادہ،چیف آرگنائزرپیر اختر رسول قادری،جوائنٹ سیکرٹری بابا معظم چشتی،سیکرٹری اطلاعات علامہ محمدحسین گولڑوی اورسیکرٹری فنانس فواد احمدکو منتخب کرلیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن