فیروزوالہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘بیوپاری قتل
فیروزوالا نامہ نگار) کالا شاہ کاکو کے قریب نامعلوم افراد نے گولی مار کر بیوپاری کو قتل کردیا ۔ رکھ بولی( مریدکے) کا رہنے والا محمد اقبال مویشیوں کی رقم واپس گاؤں جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے گولی مار کرزخمی کردیا جو ہسپتال میں چل بسا۔