• news

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال خالد محمود کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور (نامہ نگار) ڈپٹی ڈائریکٹر (انوسٹی گیشن) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال ریجن کنور خالد محمود کی والدہ گزشتہ رات قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بدھ 2 جون 2021 ء صبح 11 بجے ان کی رہائش گاہ ڈیرہ فخر الدین‘ خیرانوالہ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن