• news
  • image

بیٹھ کر پانی پینے کی سہولت یقینی بنائی جائے

مکرمی! اکثر حضرات نے گرمیوں میں پانی کے کولر رکھے ہوئے ہیں جن سے مسافر ٹھنڈا پانی پی کر دعائیں دیتے ہیں۔ مگر لوگ کھڑے کھڑے پانی پیتے ہیں کیونکہ بیٹھنے کا انتظام نہیں ہے۔ گزارش ہے کہ کولر کے ساتھ ایک سٹول بھی رکھ دیا جائے تاکہ لوگ بیٹھ کر پانی پئیںاور ثواب دوبالا ہو جائے۔ (ظہیر انجم تبسم۔ خوشاب)

epaper

ای پیپر-دی نیشن