• news

خیبر پی کے اسمبلی‘ شوکت یوسفزئی کو چور کہنے پر حکومتی اپوزیشن ارکان آمنے سامنے 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی میں شور شرابہ اور ہنگامہ اپوزیشن کی طرف  سے ہوا۔ شوکت یوسفزئی کو چور کہنے پر حکومتی اور حزب اختلاف کے ارکان آمنے سامنے آ گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن