• news

فرنچائز موقع دیں پی ایس ایل میں کارکردگی دکھائوں گا: تابش خان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیسٹ کرکٹر تابش خان نے کہا ہے کہ کرکٹ کا آغاز ٹیپ بال سے کیا اور قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے کا خواب لے کر آیا تھا ۔ کرکٹ کھیلنے کے سوا کوئی آپشن نہیں تھا ۔ٹیم میں نام نہ آنے پر دکھ ہوتا تھا ۔ ٹیسٹ ڈیبیو کرنے سے قبل پوری سیریز میں نیند نہیں آئی تھی ۔فرنچائز موقع دیں تو پاکستان سپر لیگ میں بھی کارکردگی دکھائوں گا۔

ای پیپر-دی نیشن