• news

کرونا‘سائوتھ ایشین تھرو بال چیمپئن شپ ملتوی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سائوتھ ایشین تھرو بال چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی‘ چیمپئن شپ 27 جون سے بنگلہ دیش میںشیڈول تھی،ورلڈ تھروبال فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کرونا وائرس کے باعث ملتوی کی گئی ہے اور نئی تاریخ کا اعلان کربعد میں  کیا جائیگا۔ایونٹ میں9ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت میزبان بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان، بھوٹان، مالدیپ، نیپال ، بھارت اور افغانستان شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن