عصمت طاہرہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سیکرٹری تعینات
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عصمت طاہرہ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے عصمت طاہرہ کی تعینات کی منظوری دی۔ اکیس گریڈ کی عصمت طاہرہ وزارت تخفیف غربت میں تعینات کیا گیا۔