• news

 اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد مراد حسین نیکوکارہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)حافظ آباد میں نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر مراد حسین نیکوکارہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کا فوری حل انکی اولین ترجیح ہوگی ۔

ای پیپر-دی نیشن