• news

کتاب ہدایت

  اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور اپنے بچاؤ کی چیزیں ساتھ لئے رہو۔ یقینا اللہ تعالیٰ نے منکروں کیلئے ذلت کی مار تیار کر رکھی ہےO پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہو اور جب اطمینان پاؤ تو نماز قائم کرو! یقیناً نماز مومنوں پر مقرر ہ وقتوں پر فرض ہےO 

ای پیپر-دی نیشن