ابھارت میں ایک دلہن کو لینے 2 دولہے باراتیوں سمیت پہنچ گئے
تر پردیش (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں موہنی نامی دلہن کی شادی والدین نے ببلو نامی نوجوان سے طے کی تھی اور رخصتی والے دن ببلو باراتیوں کے ہمراہ پہنچا۔ تاہم اْس وقت عجیب صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک اور دولہا اجیت باراتیوں کے ہمراہ پہنچ گیا اور موہنی نے والدین کی پسند کے بجائے اپنی پسند اجیت کے ساتھ چلی گئی۔