ڈاکٹر جاوید اقبال
اگر مسلمانوں کو ہندوستان میں بحیثیت مسلمان ہونے کے زندہ رہنا ہے تو ان کو جلد از جلد اپنی اصلاح و ترقی کیلئے سعی و کوشش کرنی چاہئے اور جلد از جلد ایک علیحدہ پولیٹیکل پروگرام بنانا چاہئے۔ ہندوستان کے بعض حصے ایسے ہیں جن میں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ ان حالات میں ہم کو علیحدہ طورپر ایک پولیٹیکل پروگرام بنانے کی ضرورت ہے۔
(کتاب اقبال/ مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)