• news

 برکینا فاسو: ہلاکتیں220‘ سیکرٹری  جنرل اقوام متحدہ کی مذمت

اوگادوگو (انٹرنیشنل ڈیسک)  افریقی  ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد کے گاؤں پر حملے میں بچوں سمیت ہلاک ہونے والوں کی تعداد220 ہوگئی۔  نائجر کی سرحد کے قریب گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کرکے متعدد گھروں  اور مارکیٹ کو بھی آگ لگا دی تھی۔  حملے میں چالیس افراد زخمی بھی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے واقعے  کی مذمت کی ہے۔نائیجیریا میں بھی ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن