• news

امریکی گورنر کی بارش کی خاطرنماز استسقاء کی اپیل

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کی یوٹا کے گورنر سپنسر کاک نے ریاست بھر کے عوام سے بارش کے لیے اجتماعی دعا اور نماز استسقا میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے   خشک سالی پر  شہریوں سے پانی کے کم   استعمال پر زور دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپنسر کاک نے ٹویٹر پر پوسٹ ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے ریاست کے تمام باشندوں سے نہانے اور دیگر استعمال کے دوران پانی کی بچت پر زور دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن